حوزہ نیوز ایجنسیl
آج:
Friday - 23 April 2021
جمعہ:۱۰رمضان المبارک ۱۴۴۲
عطر قرآن:
وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ ۙ وَلَا يَزِيدُ الظَّالِمِينَ إِلَّا خَسَارًا ﴿الإسراء،٨٢﴾اور ہم قرآن میں وہ سب کچھ نازل کررہے ہیں جو صاحبان هایمان کے لئے شفا اور رحمت ہے اور ظالمین کے لئے خسارہ میں اضافہ کے علاوہ کچھ نہ ہوگا۔
عطر حدیث:
عَنْ أنَسٍ قَالَ : جَاءَ جِبْرِيْلُ إِلَي النَّبِيِّ صلي الله عليه وآله وسلم وَ عِنْدَهُ خَدِيْجَة قَالَ : إِنَّ اللہ يُقْرِئ خَدِيْجَة السَّلَامَ. فَقَالَتْ : إِنَّ اللہ هُوَ السَّلَامُ، وَ عَلَي جِبْرِيْلَ السَّلَامُ، وَ عَلَيْکَ السَّلَامُ وَ رَحْمَة اللہ وَ بَرَکَاتُهُ،انس سے روایت ہے کہ حضرت جبرئیل علیہ السلام حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے درآنحالیکہ حضرت خدیجہ بھی اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس موجود تھیں۔ حضرت جبرئیل علیہ السلام نے فرمایا : بیشک اللہ تعالیٰ حضرت خدیجہ پر سلام بھیجتا ہے، اس پر حضرت خدیجہ نے فرمایا : بیشک سلام اللہ تعالیٰ ہی ہے اور جبرئیل پر سلامتی ہو اور آپ پر بھی سلامتی ہو اور اللہ کی رحمت اور اس کی برکات ہوں۔[الحديث رقم13 : أخرجه النسائي في السنن الکبري، 6 / 101، الرقم : 10206، و الحاکم في المستدرک، 3 / 206، الرقم : 4856]
منسوب دن:
صاحب العصر و الزمان حضرت حجة بن الحسن العسكري عليهما السّلام
اذکار:
- اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَهُمْ (100 مرتبه)
- یا ذاالجلال و الاکرام (1000 مرتبه)
- یا نور (256 مرتبه) عزیز ہونے کے لیے
رونما واقعات:
رحلت ام المومنین حضرت خدیجه کبری سلام الله علیها، بعثت کے دسویں سال
امام حسین علیه السلام تک اہل کوفه کے خطوط کا پہنچنا، 60ه-ق
درپیش مناسبتیں:
▪️5 روز تا ولادت امام حسن مجتبی علیه السلام
▪️8 روز تا پہلی شب قدر
▪️9 روز تا ضربت امام علی علیه السلام
▪️10 روز تا دوسری شب قدر
▪️11 روز تا شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیه السلام
الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖